Why You Should Start Business?
آٹھ ہزار روپے سے کون سا کاروبار شروع کریں اور ماہانہ کمائی کتنی؟
سیکھو، کمائو اور لوگوں کو بھی سکھائو
100 نوجوان 100 پراجیکٹ
اپلائی کرنے کے لیے:
1۔ فارم میں زیادہ سے زیادہ انفارمیشن شیئر کریں۔
2۔ اپنی پروفائل کو اپ ڈیٹ کریں، میری کوشش ھو گی کہ آپ رول ماڈل بن سکیں لوگوں کے لیے اس لیے ضروری ہے کہ آپ کی پروفائل پروفیشنل ھو
3۔ مشن کیا ھے زندگی میں، 2030 کا پلان کیا ھے، ضرور جواب دیں
4۔ میرے وژن کا کتنا آپ کو پتا ھے، کتنے عرصے سے فالو کر رہے ھیں، جواب ضرور دیں
5۔ اگر خدا نا خواستہ سیلکٹ نہیں ھوتے تو گالیاں دینے کی بجائے تھوڑا صبر، انشااللہ سب کو موقع ملے گا
« Akhilesh Yadav On Kejriwal Arrest LIVE: Sandeep Chaudhary को अखिलेश का धमाकेदार जवाब | Election 2024