What is Jamaateislami

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ برادران ملت۔ آج یوم تاسیس جماعت اسلامی ہے۔ الحمدللہ 25/ اور26/ اگست 1941عیسوی کو انبیای تحریک کے احیاء کے لئے ایک بندہ خدا مرد مومن نے غیر منقسم ہندوستان کے 75 علماء اکرام (وارثین انبیاء) کی موجودگی میں 75 روپیے کے قلیل سرمایہ سےجماعت اسلامی کو قایم فرمایا۔ الحمدللہ برسوں قبل لگایا گیا پودہ آج ایک تناور درخت کی شکل اختیار کر چکا ہے ۔ جسکی ہر شاخ اور ٹہنی اپنی جگہ ایک مکمل شجر سایہ دار بن چکی ہے۔ اج آپ سے میری درخواست ہے کہ جماعت اسلامی ہند کی دعوت مقصد و نصب العین کو سمجھنے کے لئے اس چارٹ میں موجود آیات قرآنی کوپڑھ کر اسکی ترجمانی پر غوروفکر فرمائیں انشاءاللہ جماعت کی دعوت سمجھ کر اسکے دست و بازو بن کرکام کرنے کا حوالہ عطا ہوگا ۔ انداز بیان گرچہ بہت شوخ نہیں ہے۔ شاید کہ اتر جاے ترے دل میں مری بات ۔۔ عرض گزار ۔۔۔۔محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *