If you want to advertise your business, write a one-page commercial.

If you want to advertise your business, write a one-page commercial.

آپ اپنے بزنس کی تشہیر چاہتے ہیں تو ایک صفحے کی کمرشل تحریر لکھیں

السلام علیکم! اپنے بزنس کی تشہیر کے لیے اب نئے سے نئے طریقے ایجاد ہو گئے ہیں اس میں کوئی شک نہیں۔ کامیاب وہی ہوتا ہے جو تشہیر کے تمام طریقوں کو استعمال کرے اور اپنے بزنس کی تشہیر کے لیے ہر میڈیم کو استعمال کرے۔
میگزین اور رسالہ جات بھی ایک میڈیم ہیں جہاں آپ اپنی آواز دوسروں تک پہنچاتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس میڈیم کے ذریعے آپ کی آواز پڑھے لکھے، مہذب اور تعلیم یافتہ طبقے تک پہنچتی ہے۔
اگر آپ اپنے بزنس کی تشہیر چاہتے ہیں تو ایک صفحے کی کمرشل تحریر لکھیں۔ جس میں اپنی پروڈکٹ یا سروس کے بارے میں لکھیں اور ممکن ہو سکے تو اپنی سروس یا پروڈکٹ کی تصویر بھی دیں۔ نیز اپنے رابطے کے تمام تر ذرائع بھی تاکہ جو آپ کے بزنس میں دلچسپی رکھتا ہو وہ آپ سے رابطہ کر سکے۔ تحاریر انباکس کریں۔
فیس فی تحریر : صرف 100 روپے 

https://www.facebook.com/photo/?fbid=2360453120786543&set=g.1000016337533261

آن لائن ارننگ کے بہت سے ذرائع ہیں۔ بلاگنگ ان میں سے ایک ہے۔ بلاگ آپ کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ اپنی تحاریر نہ صرف مفت میں شائع کرتے ہیں بلکہ آپ کو اس کے پیسے بھی ملتے ہیں۔ بلاگ آپ کو کونٹینٹ رائٹر اور کمرشل رائٹر بنانے میں بھرپور مدد کرتا ہے۔ اور اگر آپ محنت اور مستقل مزاجی سے کام کرتے رہیں تو آپ بلاگر سے برینڈ بھی بن سکتے ہیں۔
بلاگ شروع کرنے سے پہلے اپنے من پسند مضمون کا انتخاب کریں جیسے کتابوں پہ تجزیے، فلموں اور ڈراموں پہ تجزیے، پراڈکٹس پہ تجزیے، سپورٹس ایونٹس کی معلومات اور ان پہ تبصرہ، سائینسی انکشافات وغیرہ وغیرہ ۔ اس کے بعد اپنے چنے ہوئے مضمون کے ٹرینڈنگ موضوعات لیجیے۔ ان پہ لکھیے۔ اور اپنا نام بنائیے۔
بلاگ بنوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *