I am satisfied with Allah as my Lord, with Islam as my religion, and with Muhammad, may God bless him and grant him peace, as my Prophet and Messenger.
میں اللہ کو اپنا رب ماننے پر، اسلام کو اپنا دین ہونے پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے نبی اور رسول ہونے پر راضی ہوں۔