How to learn English for free? انگریزی مفت میں کیسے سیکھیں ؟

انگریزی مفت میں کیسے سیکھیں ؟

انگریزی زبان مفت میں سیکھنے کے حوالے سے اس سے زبردست اور بہترین ویڈیو اپکو پورے انٹرنیٹ یا یوٹیوب پر دیکھنے کو نہیں ملے گی ۔اس ایک ویڈیو سے ہزاروں لاکھوں لوگوں کو انگریزی زبان گھر بیٹھے سیکھنے کا زبردست موقع فراہم کیا جس کو دیکھ کر یونیورسٹی سپوکن انگلش کی میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے اس کو دوبارہ سے اسلام آباد میں خلجی صاحب کے ایک سیشن کے دوران ریکارڈ کیا ۔ انگریزی زبان ہم کیسےسیکھ سکتے ہیں یہ خلجی صاحب اس ویڈیو میں خوبصورت انداز میں ناصرف سمجھا چکے ہیں بلکہ وہ خود اپنی ذات کی حدتک بھی اپنے زمانہ طالب علمی میں اس فامولے کا استعمال کرچکے ہیں ۔ اس وقت پاکستان کے علاوہ ایشیا کی سطح پر بھی اگر کوئی اس فیلڈ میں غیر معمولی کام کررہا ہے تو وہ نام خود علیم شاہ خلجی ہی ہے جو اب تک ہزاروں لاکھوں ملکی و غیر ملکی طلبا کو انگریزی زبان اور ٹیکنالوجی کی بنیادی تعلیم و تربیت سے عالمی معیار کی قابلیت کے حامل بنا چکے ہیں ۔اور مزید ایک سو تعلیمی اداروں کا جال پورے ایشیا تک پھیلانے کا غیر معمولی پلان بھی رکھتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *