Dr.Zakir Naik is one of the best islamic scholar in the whole world=ڈاکٹر ذاکر نائیک کا شمار دنیا کے بہترین اسلامی سکالروں میں ہوتا ہے۔
Posted by: Admin | on October 19, 2024
کوئی بھی اختلاف اپنی جگہ لیکن ڈاکٹر صاحب اس وقت اسلام کے بہترین داعی ہیں جن کی تبلیغ نے براہِ راست لاکھوں غیر مسلموں کو مسلمان کیا ہے باقی ہم سب ملکر زور لگائیں ہم سے براہِ راست نا تو کوئی زبردستی مسلمان ہو گا اور نا ہم کسی کو دلائل سے قائل کرکے نرم کرسکتے ہیں یہ اللّٰہ تعالیٰ کی خاص عطاء ہوتی ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی۔
فقہی،منہجی اور مسلکی اختلافات سو ہوں لیکن ڈاکٹر صاحب نے اسلام کی خدمت کی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے۔
ان کا عقیدہ کیا ہے وہ کس چیز کو مانتے ہیں کس چیز کو نہیں مانتے یہ اختلافات کئی سو سالوں سے چلے آرہے ہیں لیکن عقلی دلائل اور حاضرِ جوابی کی خوبی سے یہ مالا مال ہیں
Posted in adsmanager | Comments Off on Dr.Zakir Naik is one of the best islamic scholar in the whole world=ڈاکٹر ذاکر نائیک کا شمار دنیا کے بہترین اسلامی سکالروں میں ہوتا ہے۔
Comments are closed