Eidul Adha Ka Paigham Post author By adsmanagerdotcom Post date June 5, 2025 No Comments on Eidul Adha Ka Paigham آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس عید کو ہم سب کے لئے اورساری انسانیت کے لئے خوشیوں اور مسرتوں کا گہوارہ بنائے اور اسے ایک نئے دور سعید کے آغاز کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔