How Dr. Asrar Ahmed, May Allah Bless him and Grant him Peace, had changed my life=ڈاکٹراسراراحمد رحمہ اللہ نے میری زندگی کیسے بدل دی
Posted by: Admin | on October 18, 2024
ڈاکٹراسراراحمد رحمہ اللہ نے میری زندگی کیسے بدل دی اور میری ذاتی زندگی کا رخ کیا بنا ؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خطاب ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اپنے استاذ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے قائم کردہ کے ادارے قرآن اکیڈمی لاہور میں آمد ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے صاحبزادے فارق نائیک کے ہمراہ قرآن اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔ ڈاکٹر ذاکر آج سے تینتیس سال قبل۱۹۹۱ میں قرآن اکیڈمی لاہور میں تشریف لائے تھے اور اپنے استاذ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ سے ملاقات کی تھی۔ آجکی ملاقات میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بانی تنظیم ڈاکٹر اسرار احمد کے چاروں صاحبزادوں سمیت نائب امیر تنظیم اسلامی جناب اعجاز لطیف صاحب اور مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور اور مرکز تنظیم اسلامی کے اکابرین سے ملاقات کی اور قرآن اکیڈمی کی مسجد میں حاضرین سے خطاب فرمایا۔
Posted in adsmanager | Comments Off on How Dr. Asrar Ahmed, May Allah Bless him and Grant him Peace, had changed my life=ڈاکٹراسراراحمد رحمہ اللہ نے میری زندگی کیسے بدل دی
Comments are closed