A business idea that every brother can do
السلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ ۔۔
ایک بزنس آئیڈیا جو ہر بھائی کر سکتا ہے
حقیقت میں ساری کھیل آپ کے دماغ کی ہوتی ہے اسے آپ جیسا بھی کام دے دیں یہ وہ کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے
آپ کوئی کام کرناجانتے ہیں یا نہیں جانتے اس سے کوئی تعلق نہیں
بس آپ اپنا دماغ چلانا جانتے ہوں
میں جانتا ہوں آپ کو بہت سارے کام تو نہیں آتے ہوں گے کوئی ایک ہی آتا ہوگا
کارڈ پرنٹر کے پاس جائیں اور اسے بولیں ایک سِمپل سا امپورٹڈ کارڈ بنوانا ہے جو دِکھنے میں بھی خوبصورت ہو
اس پر صرف چند لفظ لکھوائیں
گھر کے تمام رپںٔرنگ والے کام صرف ایک ہی چھت کے نیچے
کارڈ کے اوپر کچھ تھوری بہت ڈیٹیل لکھوا لیں جیسے کے
الیکٹریشن کا کام
پلمبرنگ کا کام
لکڑی کا کام
ایلومینیم کھڑکیوں کا کام
پینٹ کا کام
ٹاںٔل پتھر کا کام
یا اس سے ملتے جلتے جتنے بھی کام ہوں
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کوئی بھی کام کرنے والا شخص ہمیشہ یہی کوشش کرتا ہے کے گھر کا مکمل کا ٹھیکے پے لے کر کروں
جب بھی کوئی کسٹمر رپںٔرنگ کیلئے فون کرتا ہے تو اکثر اوقات بندے جاتے ہی نہیں
آپ کام شروع کرنے سے پہلے ہر کام میں 5 اعتماد والے اور اچھا کام کرنے والے بندے تلاش کریں گے
ان کے ساتھ لین دین کے معاملات پہلے طے کر لیں گے
اور پھر اگلا کام آپ وہ کارڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر کے گارڈز اور جتنے بھی کام کرنے والے احباب سے مل کر انہیں اپنا کارڈ دیں گے اور اپنے کام کے بارے میں بتائیں گے یا پھر گھروں میں واؤچر کی شکل میں بانٹیں گے
انشاء اللہ اس سے آپ کو اتنا رپںٔرنگ کا کام مِلے گا کے آپ کا اچھا روزگار شروع ہو جائے گا
ہنر مند لوگوں کے ساتھ مِل کر کام کریں جس سے آپ کا اور اُس کا رزق بھی چل پڑے گا
رزق بڑھانے کیلئے اپنے ساتھ بندوں کو جوڑیں اور ان سے سیکھیں اور ان کو سکھائیں
A business idea that everyone can do.
In fact the whole game is of your mind, give it any task you like and it gets busy doing it
It has nothing to do with whether you know how to do something or not
Only you know how to use your mind
I know you will not get many jobs but one will come
Go to the card printer and tell him to make a simple imported card that looks good too.
Just write a few words on it
All home remodeling work under one roof
On the top of the card write something very detailed like
Electrician work
Plumbing work
Woodwork
Aluminum windows work
Paint job
Tanal stone work
or any similar works
You must have often seen that any working person always tries to do this by taking full house contracts
Whenever a customer calls for a refund, it is often not answered
You will find 5 reliable and well-functioning employees in each job before starting work
Transaction matters with them will be settled first
And then the next thing you will do is meet the house guards and any working friends in the housing society and give them your card and tell them about your work or distribute it in the form of vouchers in the houses.
God willing, this will give you so much work that you will start a good job
Work with skilled people that will make your livelihood as well as his
Connect and learn from them and teach them to increase their sustenance