Allah has decreed that I (Allah) and my messengers will surely prevail. Indeed, Allah is Powerful, Mighty.
كَتَبَ اللَّهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي ۚ إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ
اللہ نے لکھ دیا ہے میں اور میرا رسول غالب ہوکر رہینگے، فی الواقع اللہ زبردست اور زور آور ہے
اللہ نے فیصلہ کر دیا ہے کہ میں اور میرے رسول ضرور غالب ہوں گے، بے شک اللہ زبردست اور غالب ہے۔