اللہ تعالیٰ کسی کو بھی ایسی آزمائش میں نہ ڈالے آمین

اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین

زلزلے سے 40 سیکنڈ پہلے اس شخص کے پاس 3 مکانات تھے اور 40 سیکنڈ بعد اس شخص کے پاس تین روٹیاں بھی نہیں تھیں۔ وہ دوسروں کی دی ہوئی روٹی لے کر کھڑا ہے۔ اس لیے کبھی کسی چیز پر تکبر نہ کرو۔ وقت کے ساتھ ساتھ سب پلٹ سکتے ہیں۔ اللہ چاہے تو ایک سیکنڈ میں سب کچھ بدل سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *