حلالہ

اسلام میں حلالہ کا کوئی وجود نہیں۔ یہ غیر شرعی عمل ہے۔ حلالہ کرنے والے دنوں فریقین زنا کے مرتکب ہوں گے۔ جس نکاح میں مدت کی شرط رکھ دی جائے ( جیسے 24 گھنٹے یا دو دن کے بعد طلاق دینی ہو گی ) وہ نکاح ہی باطل ہو جاتا ہے۔ کچھ اللہ کا خوف کرو لوگوں کو گمراہ مت کرو۔

Comments are closed