اگر 10 لاکھ نوجوان ماھانہ ایک لاکھ کمانا شروع کر دیں تو دس لاکھ خاندان بھی چلتے ھیں اور ملک میں 100 ارب کا زرمبادلٹرینرز کے لیے شرط یہ ھے کہ وہ خود اتنا کما رہے ھوں ۔ کیونکہ میرا ماننا ھے جو خود نہیں کما رہا وہ سکل تو شاید سکھا سکتا ھے مگر کمانا نہیں سکھا سکتا!!

اگر 10 لاکھ نوجوان ماھانہ ایک لاکھ کمانا شروع کر دیں تو دس لاکھ خاندان بھی چلتے ھیں اور ملک میں 100 ارب کا زرمبادلہ بھی آتا ھے۔۔۔ لیکن!

میں نے یہ مشن لیا کہ دس لاکھ نوجوانوں کو فری میں یہ سکھاتے بھی ھیں اور ساتھ میں سپورٹ بھی دیتے ھیں تاکہ واقعی میں کما بھی سکیں۔

اس کے لیے جتنا بھی خرچہ ھو گا میں اپنی جیب سے دینے کے لیے تیار ھوں۔

سو اس کہ لیے میں نے دعوت دی کہ ایسے نوجوان جو ایک لاکھ ماھانہ کما رہے ھیں آن لائن کام سے مجھے پانچ چاھیئیں یہ ھر روز آن لائن بیٹھ کر سکھائیں گے اور ان کو میں ایکسٹرا تنخواہ بھی دوں گا اور بڑے پراجیکٹس میں اپنے ساتھ کام کرنے کا موقع بھی۔

ھمیں ھزاروں ایپلیکیشنز آئیں مگر ان لوگوں کی جو خود جاب ڈھونڈ رہے ھیں!

تو آپ سے ریکوسٹ ھے، ایسے نوجوانو کو جانتے ھین ان سے کنیکٹ کرائیں، وہ ھمیں اپنی CV اور پورٹفولیو بھیجیں اور مل۔کر یہ مشن اسٹارٹ کرتے ھیں۔

ٹرینرز کے لیے شرط یہ ھے کہ وہ خود اتنا کما رہے ھوں ۔ کیونکہ میرا ماننا ھے جو خود نہیں کما رہا وہ سکل تو شاید سکھا سکتا ھے مگر کمانا نہیں سکھا سکتا

If 10 lakh youths start earning 1 lakh per month, then 10 lakh families will also work and foreign exchange of 100 billion will also come into the country. But!
I took this mission to teach this to one million youth for free and also support them so that they can actually earn.
I am ready to pay for it from my own pocket.
So, I invited such young people who are earning 100,000 per month from online work, they will sit and teach me every day online and I will also give them extra salary and work with me in big projects. A chance to do it too.
We get thousands of applications, but only from people who are looking for a job!
So there is a request from you, connect with such young people you know, send them your CV and portfolio and start this mission together.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *