اب آٹھویں کلاس کا بچہ بھی ایک لاکھ کمائے گا

صرف آٹی ہی کیوں؟ ٹیکنیکل سکول بنا کر بچوں کو تربیت دے کر ، لکڑی ، لوہے، پلاسٹک غرض کے ہر قسم کی اشیا بنوائی جاییں، اور بنائی ہوئی پروڈکشن کو مارکیٹ میں بھی بچوں سے بکواہیں ، ادھا اسکول کماے اور ادھا بچے، ۔۔۔۔ بھائی اس کام کو تعلیم نہیں چایلڈ لیبر کہتے ہیں۔

  • اتنی سی عمر میں بچوں کو کمائی کا پریشر دے کر اپنا لو سیدھا کر رہے ہیں یہ لوگ یہ کیا خاک تعلیم دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *