righteous woman = نیک عورت

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ دنیا عارضی لذتوں سے زیادہ نہیں اور دنیا کی کوئی عارضی لذت نیک بیوی سے بہتر نہیں“۔