Gham

اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں ـ

بے چینی سے

اداسی سے

کمزوری سے

کاہلی سے

بخل سے

بزدلی سے

حد سے زیادہ قرض

لوگوں کا تسلط اور لوگوں کا غصہ سے